¡Sorpréndeme!

پہلگام حملے میں ملوث دہشت گردوں کی نشاندہی کریں، شوپیاں میں پوسٹرز نصب

2025-05-13 10 Dailymotion

سیکورٹی ایجنسیز نے پہلگام دہشت گرد حملے میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرکے بیس لاکھ روپے انعام حاصل کرنے سے متعلق پوسٹرز چسپاں کیے۔